جمعہ، 28 دسمبر، 2018

اسلام کے بنیادی عقیدے



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام کے بنیادی عقیدے
ایمان مفصل: ۔ اٰمَنْتُ بِاللہِ وَمَلٰٓئِکَتِہٖ وَکُتُبِہٖ وَرُسُلِہٖ وَالْیَوْمِ الْاٰ خِرِ وَالْقَدْرِ خَیْرِہٖ وَشَرِّہٖ مِنَ اللہِ تِعَالٰی وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ.      
میں ایمان لایا اللہ پر اور اسکے فرشتوں پر اور اسکی کتابوں پر اور اسکے رسولوں پر اور قیامت کے دن پراور اچھی بری تقدیر پر کہ وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کئے جانے پر۔
ایمان مجمل: ۔ اٰمَنْتُ بِاللہِ کَمَا ھُوَ بِاَسْمَآ ئِہٖ وَصِفَاتِہٖ وَقَبِلْتُ جَمِیْعَ اَحْکَامِہٖ اِقْرَارٌم بِاللِّسَانِ وَتَصْدِیْقٌ م بِالْقَلْبِ.
میں ایمان لایا اللہ پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور اپنی صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے سارے حکموں کو قبول کیا زبان سے اقرار ہے اور دل سے یقین ہے۔
مکمل تحریر >>