جمعرات، 9 اپریل، 2020

قبرستان میں داخل ہوتے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

قبرستان میں داخل ہونےکی دعا
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَآاَھْلَ الْقُبُوْرِط یَغْفِرُاللہُ لَنَاوَلَکُمْ اَنْتُمْ سَلَفُنَا وَنَحْنُ بِالاَثْرِ.
تم پر سلام اے قبر والو اللہ ہمیں اور تمہں بخشے تم ہمارے پیشرو ہو او ر ہم تمہارے پیچھے آنے والے ہو ۔(ترمذی ، مشکوٰۃ، ۱۵۴)