جمعرات، 2 اپریل، 2020

نماز کی نیت

نیت کیا ہے؟
نیت دل کے ارادے کو کہتے ہیں۔
نیت دل سے کی جاتی اس کے لئے زبان سے الفاظ کا ادا کرنا ضروری نہیں ۔
سنت کی نیت
نیت کرتی/ کرتا ہوں دو رکعات نماز سنت بوقت نماز فجر منہ طرف خانہ کعبہ شریف اللہ اکبر۔
فرض کی نیت
نیت کرتی/ کرتا ہوں تین رکعات نماز فرض بوقت نماز مغرب منہ طرف خانہ کعبہ شریف اللہ اکبر۔
وِتر کی نیت
نیت کرتی/ کرتا ہوں تین رکعات نماز وتر واجب اس رات کے منہ طرف خانہ کعبہ شریف اللہ اکبر۔
نفل کی نیت
نیت کرتی/ کرتا ہوں دو رکعات نماز نفل بوقت نماز ظہر منہ طرف خانہ کعبہ شریف اللہ اکبر۔