جمعہ، 3 اپریل، 2020

تیل لگانے کا سنت طریقہ

تیل لگانے کا سنت طریقہ
جب تیل لگانا ہے تو پہلے تیل کو بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈالنا ہے پھر دائیں ہاتھ کی تین انگلیوں سے تیل کو دائیں آنکھ کی بھنووں پر اور پھر بائیں آنکھ کی بھنووں پر لگانا ہے پھر تیل سر کے دائیں طرف لگانا ہے پھر بائیں طرف لگانا ہے اور آخر میں مانگ میں لگانا ہے۔