اتوار، 5 اپریل، 2020

کھانا کھانے کے بعدکی دعا

کھانا کھانے کے بعدکی دعا
اَلْحَمْدُلِلہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَاوَسَقَانَاوَجَعَلَنَامِنَ الْمُسْلِمِیْنَ.
شکر ہے اللہ کا جس نے ہم کو کھلایا اور پلایا اور کیا ہمیں مسلمان۔(ابوداود ، ۳۸۵۰) ف:۔کھانا کھا کر شکر ادا کرنے والا ایسا ہے جیسے روزہ رکھ کر صبر کرنے والا۔
ف:۔اللہ تعالیٰ اس بندے پر راضی ہوتے ہیں کہ جب وہ لقمہ کھائے تو اللہ کی حمد کرے اور جب کوئی گھونٹ پئےتو اللہ کی حمد کرے۔