ہفتہ، 4 اپریل، 2020

نمازوں کی رکعتیں

نمازوں کی رکعتیں
فجر کی رکعتیں :۔ نماز فجر کی چار رکعتیں ہیں۔ 2سنت، 2فرض
ظہر کی رکعتیں :۔ نماز ظہر کی بارہ رکعتیں ہیں ۔ 4سنت ، 4فرض ، 2سنت ، 2نفل
عصر کی رکعتیں :۔ نماز عصر کی آٹھ رکعتیں ہیں ۔ 4سنت ، 4فرض
مغرب کی رکعتیں :۔ نماز مغرب کی سات رکعتیں ہیں۔ 3فرض ، 2 سنت ، 2نفل
عشاء کی رکعتیں:۔ نماز عشاء کی سترہ رکعتیں ہیں۔4سنت ، 4فرض ، 2سنت ، 2نفل ، 3وتر ، 2 نفل