Masnoon prayers and blessed hadiths and some important questions can be found in this blog, Inshallah
مسنون دعائیں اور احادیث مبارکہ اور چند اہم مسائل اس بلاگ میں ملیں گے انشاءاللہ
جمعرات، 2 اپریل، 2020
سورۃ الاخلاص پڑھنے کا ثواب
سورۃ الاخلاص
اگر رات کو سورۃ الاخلاص پڑھیں اور شام کو بھی پڑھیں تو ایک
قرآن کے برابر ثواب ملتا ہے ۔ اس کے علاوہ چار مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھنے سے بھی ایک
قرآن کے برابر ثواب ملتا ہے۔