جمعہ، 17 اپریل، 2020

کیا آپ کپڑے پہننے کے بعد یہ دعا پڑھتے ہیں؟ اگر نہیں تو

کیا آپ کپڑے پہننے کے بعد یہ دعا پڑھتے ہیں اگر نہیں پڑھتے تو آج سے ہی یہ دعا شروع کردیں صرف چند سیکنڈ اور نیکیاں ہی نیکیاں 
کپڑےپہننےکی دعا
اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ مَآاُوَارِیْ بِہٖ عَوْرَتِیْ وَاَتَجَمَّلُ بِہٖ فِیْ حَیَاتِیْ.
 سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جس نے مجھے کپڑا پہنایا کہ ڈھانکتا ہوں اس سے اپنا ستر اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔(ترمذی ، ۳۵۶۰)