جمعہ، 24 اپریل، 2020

دعوت کے بعد جب چلنے لگے تویہ دعاپڑھے

دعوت کے بعد جب چلنے لگے تویہ دعاپڑھے
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَھُمْ فِیْمَا رَزَقْتَہُمْ وَاغْفِرْلَہُمْ وَارْحَمْہُمْ.

اے اللہ انکے رزق میں برکت دے اور انکو بخش وے اور ان پر رحم فرما۔(ترمذی ، ۳۵۷۶)