جمعہ، 3 اپریل، 2020

جھاڑو لگانے کا سنت طریقہ

جھاڑو لگانے کا سنت طریقہ
جب جھاڑو دینا ہے تو پہلے بِسْمِ اللہ پڑھنی ہے اور کوڑا کعبے کی طرف لے کر نہیں جانا جھاڑو دیتے ہوئے اللہ کا ذکر کرنا ہے ۔ اگر ہم ایسا کریں گے تو ہمیں ایسے ثواب ملےگا جیسے ہم نے خانہ کعبہ میں صفائی کی ۔ اگر جھاڑو دیتے ہوئے یا کوئی اور کام کرتے ہوئے تھک جائیں تو ہمیں 33مرتبہ سُبْحَانَ اللہ ، 33 مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلہ اور 34 مرتبہ اَللہُ اَکْبَر پڑھنا چاہیئے اس سے ہماری ساری تھکاوٹ ختم ہوجائے گی۔یہ تسبیح آپﷺ نے اپنی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہ ؓ کو سکھائی تھی اور اس تسبیح کو تسبیحِ فاطمی ؓ بھی کہتے ہیں ۔