جمعہ، 24 اپریل، 2020

جب کسی کے گھر دعوت کھائےتویہ دعاپڑھے

جب کسی کے گھر دعوت کھائےتویہ دعاپڑھے
اَللّٰھُمَّ اَطْعِمْ مَنْ اَطْعَمَنِیْ وَاسْقِ مَنْ سَقَانِیْ.

 اے اللہ جس نے مجھے کھلایا تو اسے کھلا اور جس نے مجھے پلایا تو اسے پلا۔(مسلم ۱۸۴/۲)