پانی پینے کا طریقہ
1۔پانی دائیں ہاتھ سے
پئیں 2۔پانی بِسْمِ اللہ پڑھ کر پئیں 3۔پانی تین سانس میں پئیں 4۔پانی بیٹھ کر پئیں
5۔پانی برتن میں دیکھ کر
پینا چاہیئے کہ صاف ہے یا نہیں ۔ 6۔گلاس
میں سانس نہیں لینا چاہیئے۔
7۔پانی پینے کے بعد اَلْحَمْدُلِلہ کہنا چاہیئے