جمعہ، 17 اپریل، 2020

تسبیح تراویح

تسبیح تراویح
 سُبْحٰنَ ذِی الْمُلْکِ وَالْمَلَکُوْتِ ط سُبْحٰنَ ذِی الْعِزَّۃِ وْالْعَظْمَۃِ وَالْہَیْبَۃِ وَالْقُدْرَۃِ وَالْکِبْرِیَآئِ وَالْجَبَرُوْتِ ط سُبْحٰنَ الْمَلِکِ الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَنَامُ وَلَایَمُوْتُ ط سُبُّوْحٌ قُدُوْسٌ رَّبُّنَاوَرَبُّ الْمَلٰئِکَۃِ وَالرُّوْحِ ط اَللّٰہُمَّ اَجِرْنَا مِنَ النَّارِ ط یَا مُجِیْرُ یَا مُجِیْرُ یَا مُجِیْرُ ط.
پاک ہے وہ زمین کی بادشاہی اور آسمانوں کی بادشاہی والا پاک ہے وہ عزت اور بزرگی اور ہیبت اور قدرت والا بڑائی اور دبدبے والا پاک ہے بادشاہ(حقیقی) زندہ جو سوتا نہیں اور نہ مرے گا بہت ہی پاک اور بہت ہی مقدس ہمارا پرور دگار اور فرشتوں اور روح کا پرور دگار الٰہی ہم کو دوزخ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے اے پناہ دینے والے اے پناہ دینے والے۔