علم وتقویٰ میں اضافہ کے لئے یہ دعا چوبیس24 گھنٹوں میں ایک مرتبہ ضرور پڑھ لیں
’’ یَاعَلِیْمُ ‘‘150 مرتبہ پڑھنے کے بعد خشوع
اور خضوع کے ساتھ پڑھیں۔دعاء: ۔ رَبِّ زِدْنِیْ
عِلْمًا وَّفَھْمًا وَّشَوْقًا وَّ حِفْظًا وَّ ھُدًی وَّ تُقًی م بِحُرْمَۃِ اسْمِکَ
الْاَعْظَمِ یَا عَلِیْمُ یَا عَلِیْمُ یَا عَلِیْمُ عَلِّمْنِیْ مِنْ لَّدُنْکَ.