سونے کا سنت طریقہ
1۔سونے سے پہلے باوضو
ہونا چاہیئے ۔ 2۔لیٹنے سے پہلے
بستر کو تین3 مرتبہ کپڑے سے جھاڑنا چاہیئے۔
3۔اگر قریب کوئی آگ جل
رہی ہے تو اس کو بجھا دینا چاہیئے۔ 4۔خانہ
کعبہ کی طرف منہ کر کے سونا چاہیئے۔
5۔دائیں ہاتھ کو دائیں
گال کے نیچے اور بائیں ہاتھ کو بائیں ٹانگ پر رکھ کر سونا چاہیئے۔
6۔سونے سے پہلے سورۃ البقرۃ کا پہلا اور آخری اور
سورۃ الحشر کا آخری رکوع پڑھ کر سونا چاہیئے ۔
7۔پھر سونے کی دعا پڑھ کر سونا
چاہیئے۔