جمعرات، 9 اپریل، 2020

باتھ روم میں داخل ہونےکے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

 باتھ روم میں داخل ہونےکی دعا
بِسْمِ اللہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَآئِثْ.
اللہ کے نام سے اے اللہ تحقیق میں پناہ پکڑتا ہوں تیری گندے جنوں اور جننیوں سے۔(مصنف ابن ابی شبیہ ۲۹۹۰۲)