پیر، 6 اپریل، 2020

شیشہ دیکھنے کے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

شیشہ دیکھنےکی دعا
اَللّٰھُمَّ اَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِیْ فَحَسِّنْ خُلُقِیْ.
تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جس نے میری عمدہ تخلیق کی اور میرے اخلاق اچھے بنائے