جمعرات، 9 اپریل، 2020

جب نیا چاند دیکھیں تو اس وقت کونسی دعا پڑھنی چاہیئے؟

نیاچانددیکھنےکی دعا
اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہُ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِوَلْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَاتُحِبُّ وَتَرْضٰی رَبِیْ وَرَبُّکَ اللہُ.
اے اللہ اس کو ہمارے اوپر برکت و ایمان و سلامتی اورا سلام کے ساتھ اور ان اعمال کی توفیق کے ساتھ نکلا ہوا رکھ جو تجھے پسند ہیں اے چاند میرا اور تیرا رب اللہ ہے ۔
( مسند احمد ،۱۳۹۷)