ہفتہ، 4 اپریل، 2020

طعام کھانے کے آداب

طعام کھانے کے آداب
 کھانے کی بارہ سنتیں : (۱)دونوں ہاتھ دھوئیں۔ (۲)کلی کریں۔ (۳)اپنے سامنے سے کھائیں۔(۴)دستر خوان بچھاکر کھائیں۔ (۵)نیچے کو ئی لقمہ یا کوئی چیز گرجائے تو اس کو صاف کر کے کھائیں۔(۶) ٹیک لگا کر نہ کھائیں (نہ دیوار کے ساتھ، نہ گدے پر چار زانوں بیٹھیں، اور نہ ہاتھ کو زمین پر رکھیں۔) (۷) کھانے میں عیب نہ نکالیں۔ (۸)جوتا اتار کر کھائیں۔(۹) دوزانوں یا یک زانوں یا اکڑوں بیٹھ کر کھائیں۔ (۱۰)انگلیوں کو چاٹیں اور برتن کو اچھی طرح صاف کریں۔