اتوار، 5 اپریل، 2020

کپڑےپہننےکی دعا

کپڑےپہننےکی دعا
اَلْحَمْدُ لِلہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ مَآاُوَارِیْ بِہٖ عَوْرَتِیْ وَاَتَجَمَّلُ بِہٖ فِیْ حَیَاتِیْ.
 سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جس نے مجھے کپڑا پہنایا کہ ڈھانکتا ہوں اس سے اپنا ستر اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔
(ترمذی ، ۳۵۶۰)