جمعہ، 24 اپریل، 2020

گناہوں سے معافی کے لئے یہ دعا پڑھیں

گناہوں سے معافی کی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ ط.

اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے اورمعاف کرنے والے کو پسند کرتا ہے لہٰذا تو مجھے معاف کر دے۔ (ترمذی ۳۵۱۲)