جمعرات، 2 اپریل، 2020

ایک نصیحت



اپنے گھر والوں اور اپنے اساتذہ اور اپنے بزرگوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھا کریں اور انکے لئے خصوصی دعا کیا کریں اور تمام مسلمانوں کے لئے بھی دعا کیا کریں اور جتنے بھی مریض ہیں ان کی صحتیا بی کے لئے بھی دعا کیا کریں  اور جتنے بھی مسلمان فوت ہو چکے ہیں ان کے لئے بھی دعائے مغفرت کیا کریں۔شاید آپکی دعا کسی کی نجات کا ذریعہ بن جائے۔واللہ اعلم بالصواب