جمعرات، 2 اپریل، 2020

نیند سے اٹھنے کا سنت طریقہ


بیدار ہونے کا سنت طریقہ
جب صبح اآٹھنا ہے تو پہلے دونوں ہاتوں کی ہتھیلیوں سے آنکھ وں کو ملنا ہے پھر نیند سے بیدار ہونی کی دعا ء اور پہلا کلمہ پڑھنا ہے پھر سب سے پہلے مسواک کرنی ہے ۔ پھر وضو کرنا ہے۔ صبح آنکھ کُھلتے ہی جو سب سے پہلے نظر آئے اس کو سلام کرنا ہے۔