جمعہ، 24 اپریل، 2020

نمازفجرکے بعداورمغرب کے وقت یہ اذکار ضرور کریں

نمازفجرکے بعداورمغرب کے بعد یہ اذکار ضرور کریں
سُبْحٰانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ ط سُبْحٰانَ اللہِ الْعَظِیْمِ ط 

اَللّٰہُمَّ اَجِرْنَیْ مِنَ النَّارِ ط . 


پاک ہے اللہ اور سب تعریف اسی کے لئے ہے پاک ہے اللہ بزرگی والا اے اللہ بچا مجھے آگ سے ۔(ابوداود ۵۰۷۹)