جمعہ، 17 اپریل، 2020

نماز میں دو سجدوں کے درمیان آپ کیا پڑھتے ہیں؟

نمازمیں دوسجدوں کےدرمیان یہ دعاپڑھیں
 رَبِّ اغْفِرْلِیْ (درامی ، ۳۴۲۹)
یایہ
 اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ.(مستدرک حاکم ۹۶۴)
کیا یہ دعا آپ کو پہلے معلوم تھی کمنٹ میں ضرور لکھیں
آپ کے کمنٹ میرے لئے جذبے کا باعث بنیں گے مزید اشاعت کے لئے