جمعہ، 17 اپریل، 2020

کیا آ پ دودھ پینے کے بعد یہ دعا پڑھتے ہیں

دودھ پینےکی دعا
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَافِیْہِ وَزِدْنَامِنْہُ. (بخاری ۵۴۵۸)
اے اللہ تواس میں ہمیں برکت دے اور ہم کو اور زیادہ دے۔