جمعہ، 10 اپریل، 2020

صبح کی دعا

صبح کی دعا
اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ(ترمذی۳۳۹۱)
اے اللہ! ہم نے تیرے ہی حکم کے ساتھ صبح کی اور تیرے ہی حکم سے شام کی اور تیرے ہی حکم سے جاگتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے مریں گے پھر تیری طرف ہی ہی ہمیں لوٹنا ہے۔