جمعرات، 9 اپریل، 2020

باتھ روم سےباہرنکلنےکے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

باتھ روم سےباہرنکلنےکی دعا
غُفْرَانَکَ اَلْحَمْدُلِلہِ الَّذِیْ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ.
میں تیری بخشش چاہتا ہوں سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے دور کی مجھ سے گندگی اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔(نسائی، ۹۸۲۴ ، ۹۸۲۵)