جمعرات، 9 اپریل، 2020

گھرسےباہرنکلنے کے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

گھرسےباہرنکلنےکی دعا
بِسْمِ اللہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللہِ لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَاِلَّابِاللہِ.
اللہ کے نام سے میں نے اللہ پر بھروسہ کیا نہیں ہے کوئی طاقت اور نہ کوئی قوت مگر ساتھ اللہ تعالیٰ کے۔