جمعرات، 23 اپریل، 2020

نبی اور رسول میں فرق؟

نبی اور رسول میں فرق؟
*"نبی"*
نبی اس کو کہتے ہیں جو کہ  پرانے نبی کی کتاب اور شریعت پر عمل کرے۔ 

*"رسول"*
جبکہ رسول اس نبی کو کہتے ہیں جو نئی کتاب اور نئی شریعت لے کر آئے۔