جمعرات، 9 اپریل، 2020

نماز میں دونوں سجدوں کے درمیان کیا پڑھنا چاہیئے؟

 نمازمیں دوسجدوں کےدرمیان یہ دعاپڑھیں
رَبِّ اغْفِرْلِیْ (درامی ، ۳۴۲۹)       یایہ
 اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ.(مستدرک حاکم ۹۶۴)
اے اللہ!تو میری مغفرت فرما اور مجھ پر رحم کر اور مجھے عافیت عطا فرما اور مجھے ہدایت نصیب فرما اور مجھے رزق عطا فرما۔