اتوار، 5 اپریل، 2020

دودھ پینےکی دعا

دودھ پینےکی دعا
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَافِیْہِ وَزِدْنَامِنْہُ.
اے اللہ تواس میں ہمیں برکت دے اور ہم کو اور زیادہ دے۔(بخاری ۵۴۵۸)