جمعرات، 2 اپریل، 2020

احسان

احسان
اللہ کی عبادت کرتے وقت دل میں خیال رکھیں کہ میں اپنے رب کو دیکھ رہا /رہی ہوں اگر یہ خیال نہیں رکھ سکتے تو یہ خیال رکھیں کہ میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے۔