جمعہ، 10 اپریل، 2020

اگر یہ دعا صبح کے وقت پڑھ لی تو اس کی کیا فضیلت ہے؟

اگر یہ دعا پڑھ لی تو شام تک ستر ہزار فرشتوں کی دعا اور اگر اسی دن میں موت آگئی تو شہادت کی موت
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ العَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ(ترمذی۲۹۲۲)
شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے دعا کریں گے اس دن فوت ہوگیا تو شہادت کی موت ہوگی ۔ ایک مرتبہ سورۃٔ حشر کی آخری تین آیات
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ہ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ہ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ہ(الحشر ۲۲،۲۳،۲۴)