جمعرات، 23 اپریل، 2020

نعمتوں پرشکرکرنے کے لئے دعا

نعمتوں پرشکرکرنے کے لئے دعا
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ شَکُوْرًا وَّاجْعَلْنِیْ صَبُوْرًا .
 اے اللہ مجھے نہایت شکر گزار بندہ بنادے اور کر دے مجھے اعلٰی درجہ کا صبر کرنے والا۔