جمعرات، 2 اپریل، 2020

نماز مترجم


نماز
نیت نمازاگر نماز ظہر ہو اورچار رکعت والی ہو اور فرض اور جماعت کے ساتھ ادا کر رہے ہوں تو اس کی نیت ایسے ہو گی۔

·        چار رکعت نماز فرض وقت ظہر کا منہ طرف خانہ کعبہ شریف پیچھے اس امام کے۔
تکبیر اَللہُ اَکْبَرُط. اور اللہ بہت بڑا ہے ۔ثناء سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَآاِلٰہَ غَیْرُکَط.اے اللہ تیری ذات پاک ہے خوبیوں والی اور تیرا نام برکت والا ہے اور تیری شان اونچی ہے اور تیرے سواء کوئی معبود نہیں ۔
تعوز اَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ. میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے ۔
تسمیہبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ. شروع اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
سورۃ الفاتحۃ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ                                               الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ                                                                                                                  اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ 
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَ                                                                                  صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
 غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّيْنَ
سب تعریف اللہ کے لئے ہے جو سارے جہانوں کا پرور دگار ہے مہربان ہے رحم والا ہے قیامت کے دن کا مالک ہے ہم تیری ہی عبادت کر تے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ہم کو سیدھا راستہ دکھا ان لوگوں کا راستہ جن پر تونے انعام فرمایا نہ کہ ان لوگوں کا (راستہ)جو تیرے غضب میں مبتلا ہوئے اور نہ گمراہی کا ۔الٰہی قبول فرما
سورۃالاخلاص: ۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ.                       قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ
اَللّٰهُ الصَّمَدُ                                     لَمْ يَلِدْ                         وَ لَمْ يُوْلَدْ                وَ لَمْ يَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ 
 کہ وہ اللہ ایک ہے اللہ بے نیاز ہے نہ اس نے (کسی کو)جنا اور نہ (کسی سے) جنا گیا اور کوئی بھی اسکا ہمسر نہیں ہے ۔ تکبیراَللہُ اَکْبَرُ. اللہ سب سے بڑا ہے ۔ رکوع میں تین بارپڑھےسُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْمِ ط. پاک ہے میرا پرور دگار عظمت والا تسمیعسَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہٗط. اللہ نے اس بندے کی(بات)سن لی جس نے اس کی تعریف کی تحمید رَبَّنَالَکَ الْحَمْدُط. اے ہمارے پرور دگار تیرے لئے تمام تعریف ہے تکبیراللہُ اَکْبَرُ.        اللہ سب سے بڑا ہے   سجدےمیں تین بارپڑہےسُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰے. پاک ہے میرا پرور دگاربڑا عالی شان تکبیراَللہُ اَکْبَرُ ط. اللہ سب سے بڑا ہے تشھداَلتَّحِیَّاتُ لِلہِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبَاتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحْمَۃُاللہِ وَبَرَکَاتُہٗ طاَلسَّلَامُ عَلَیْنَاوَعَلٰی عِبَادِاللہِ الصّٰلِحِیْنَ اَشْھَدُاَنْ لَّآاِلٰہَ اِلَّااللہُ وَاَشْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًاعَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ .تمام زبان کی عبادتیں اللہ کے لئے ہیں اور بدنی عبادتیں اور مالی عبادتیں سلام ہو تم پر اے نبی ﷺاور اللہ کی رحمت اور اسکی برکتیں  اورسلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سواء کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمدﷺاسکے بندے اور اسکے پیغمبر ہیں۔  درودشریفاَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْدٌطاَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰٓی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَّعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْدٌط.
الٰہی حضرت محمدﷺپر اور حضرت محمدﷺکی آل پر رحمت بھیج جس طرح تو نے رحمت بھیجی حضرت ابراھیمؑ پر اور حضرت ابراھیمؑ کی آل پر بے شک تو تعریف کیا گیا ہے بزرگ ہے الٰہی برکت دے حضرت محمدﷺکو اور حضرت محمدﷺ کی آل کو جس طرح تو نے برکت دی حضرت ابراھیمؑ کو اور حضرت ابراھیمؑ کی آل کو بے شک تو تعریف کیا گیا ہے بزرگ ہے ۔دعا رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِوَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ ق صلےرَبَّنَاوَتَقَبَّلْ دُعَآئِ ط رَبَّنَاغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ. اے میرے پروردگار مجھ کو نماز کا پابند بنا دے اور میری اولاد کو بھی اور اے ہمارے پروردگار میری دعا قبول فرما اے ہمارے پرور دگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور تمام مسلمانوں کو بخش دے اس روز جب کے عاملوں(عمل کرنے والوں)کا حساب ہونے لگے ۔منہ کودونوں طرف پھیرےاوریہ پڑھے اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُاللہِ. سلام ہو تم پر اور اللہ کی رحمت۔ پہلے ہاتھ اٹھائیں اوردعاکوالحمدللہ اوردرودشریف کے بعدپڑھیں۔
نمازکےبعدکی دعا رَبَّنَآاٰتِنَافِی الدُّنْیَاحَسَنَۃًوَّفِی الْاٰخِرَۃِحَسَنَۃًوَّقِنَاعَذَابَ النَّار
اےہمارےپروردگار!ہم کودنیامیں بھلائی عطاکراورآخرت میں بھی بھلائی عطافرمانااوردوزخ کےعذاب سےمحفوظ رکھنا۔
دعاختم کرتےوقت یہ دعاپڑھیںصَلَّی اللہُ تَعٰلٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہِ مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖٓ اَجْمَعِیْنَ ط بِرَحْمَتِکَ یَآاَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَط. کہ کرہاتھ منہ پرپھیرے۔
رحمت نازل کرے اللہ تعالٰی تمام مخلوق کے سردار محمدﷺپر اور آپ کی اولاد پر اور آپ کے صحابہ پر رحم فرما اے بہت رحم کرنے والے ۔