ہفتہ، 4 اپریل، 2020

مجلس میں جانے کا سنت طریقہ


مجلس میں جانے کا سنت طریقہ
جب ہم کسی محفل وغیرہ میں یا نماز پڑھنے کے لئے جائیں تو جہاں جگہ ملے وہاں ہی بیٹھ جانا چاہیئے۔ قریب بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا چاہیئے۔ اور مجلس میں بیٹھ کر باتیں اور اشارے نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ یہ شیطانی عمل ہے اور مجلس میں عمل کی نیت سے بیٹھنا چاہیئے۔