اتوار، 5 اپریل، 2020

سونے کا طریقہ

سونے کا طریقہ
 باوضو ہوکر سوئیں ، بستر کو تین مرتبہ جھاڑیں ، داہنی کروٹ پر قبلہ رُخ ہو کر لیٹیں ، اور داہنے ہاتھ کو رخسار کے نیچےرکھیں ، اور  سونے سے پہلے سونے والی دعا پڑھ لیں.