بدھ، 7 ستمبر، 2022

میت کا غسل کہاں سے شروع کرنا ہے؟ اس کے متعلق حدیث مبارکہ

میت  کے غسل کو کہاں سے شروع کرنا چاہیئے اس کے متعلق حدیث مبارکہ

وَ بِاِسْنَادِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ فِي غَسْلِ اِبْنَتِهٖ: «اِبْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا، وَمَوَاضِعِ الوُضُوءِ مِنْهَا»

ترجمہ:۔ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے ہے کہ رسول اللہ ﷺنے اپنی بیٹی کے غسل کے وقت فرمایا تھا کہ دائیں طرف سے اور اعضاء وضو سے غسل شروع کرنا۔

’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘