باجماعت نماز میں غلطی کی صورت میں احکام کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ يَحْيٰى عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ
اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «التَّسْبِيحُ للرِّجَالِ، وَالتَّصْفِيحُ
لِلنِّسَاءِ»
ترجمہ:۔ سہل بن
سعد ؓسے ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا، سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے اور عورتوں
کے لیے تالی بجانا۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘