حضرت عائشہ ؓ کے ہاںسحری کے وقت آپﷺ کا معمول کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ مُوسَى بْنِ إِسْمَاعِيلَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: «مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا» تَعْنِي النَّبِيَّ ﷺ
ترجمہ:۔
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بتلایا کہ انہوں نے اپنے یہاں سحر کے وقت رسول اللہ ﷺکو
ہمیشہ لیٹے ہوئے پایا۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘