نبی پاکﷺ کی وصیت موت سے پہلے یہ
تین کام کرلیں کامیاب ہو جاؤ گے کے متعلق حدیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ مُسْلِمِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي
هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلاَثٍ لاَ أَدَعُهُنَّ
حَتَّى أَمُوتَ: «صَوْمِ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، وَصَلاَةِ الضُّحَى،
وَنَوْمٍ عَلَى وِتْرٍ»
ترجمہ:۔ ابوہریرہ ؓنے
فرمایا کہ مجھے میرے جانی دوست (نبی کریم ﷺ)نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے
پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر
سونا۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘