اگر کسی مسلمان کے تین بچے مر جائیں اور وہ سن بلوغت کو نہ پہنچے ہوں ان کے متعلق احادیث مبارکہ
وَ بِاِسْنَادِ أَبِیْ مَعْمَرٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ
اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «مَا مِنَ النَّاسِ مِنْ مُسْلِمٍ، يُتَوَفّٰى
لَهُ ثَلاَثٌ لَمْ يَبْلُغُوا الحِنْثَ، إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ الجَنَّةَ بِفَضْلِ
رَحْمَتِهٖ إِيَّاهُمْ»
ترجمہ:۔ انس ؓسے
ہے فرمایا کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ کسی مسلمان کے اگر تین بچے مر جائیں جو بلوغت
کو نہ پہنچے ہوں تو اللہ تعالیٰ اس رحمت کے نتیجے میں جو ان بچوں سے وہ رکھتا ہے
مسلمان (بچے کے باپ اور ماں) کو بھی جنت میں داخل کرے گا۔
’’ المجوعۃ الصادقۃ‘‘