جمعہ، 3 اپریل، 2020

لباس پہننے اور اُتارنے کا سنت طریقہ


لباس پہننے اور اُتارنے کا سنت طریقہ
جب قمیص پہننی ہے تو پہلے دایاں بازو پھر بایاں بازو اور گلا پہننا ہےاور جب قمیص اُتارنی ہے تو پہلے بایاں بازو اُتارنا ہےپھر دایاں بازو اُتارنا ہے پھر سر اُتارنا ہے۔جب شلوار پہننی ہےپہلے دایاں پانچہ ڈالنا ہے اور جب اُتارنی ہے تو پہلے بایاں پانچہ اُتارنا ہے۔