ہفتہ، 4 اپریل، 2020

کپڑے دھونے کا سنت طریقہ

کپڑے دھونے کا سنت طریقہ
جب کپڑے دھونے ہیں تو پہلے بِسْمِ اللہ پڑھنی ہے پھر کپڑے دھونے والی جگہ کو تین مرتبہ دھونا ہے اس کے بعد جن کپڑوں پر نجاست لگی ہوئی ہے ان کو دوسرے کپڑوں سے الگ دھونا ہے ۔ ہر کپڑے کو تین مرتبہ گنگھالنا ہے اور کپڑے دھوتے ہوئے اللہ کا ذکر کرنا ہے۔