جمعرات، 2 اپریل، 2020

آیۃ الکرسی کی برکات


آیۃ الکرسی
اگر رات کو آیۃ الکرسی کو پڑھ کر سوئیں تو اللہ تعالیٰ حفاظت کا ذمّہ خود لے لیتے ہیں اور اگر رات کو پڑھ کر اپنے گھر کے چاروں کونوں میں پھونک ماریں تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کرتے ہیں جو ساری رات گھر کی حفاظت کرتا ہے۔