جمعرات، 9 اپریل، 2020

مریض کودیکھ کرکونسی دعا پڑھیں؟

مریض کودیکھ کریہ دعاپڑھیں
لَابَأْسَ طَھُوْرٌاِنْ شَآءَاللہُ.
 کچھ ہرج نہیں انشاء اللہ یہ بیماری تم کو گناہوں سے پاک کرے گی۔ (بخاری ، ۵۲۵۲(