جمعرات، 9 اپریل، 2020

چھینک آئےتوکونسی دعا پڑھیں

چھینک آئےتویہ دعاپڑھیں
اَلْحَمْدُلِلہِ
 سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
 سننےوالاجواب میں یوں کہے
یَرْحَمُکَ اللہُ
اللہ تم پر رحم کرے۔
 چھینک والاجواب میں اسکودعامیں یوں کہے
 یَہْدِیْکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ . یا . یَغفِرُ اللہُ  لِیْ وَلَکُمْ 
( أبو داود ، ۵۰۳۱ ، ۵۰۳۲ ، ۷۶۳)