جمعرات، 9 اپریل، 2020

گھرمیں داخل ہونےکے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

 گھرمیں داخل ہونےکی دعا
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَالْمَوْلَجِ وَخَیْرَالْمَخْرَجِ بِسْمِ اللہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللہِ خَرَجْنَا وَعَلَی اللہِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا.
اے اللہ میں تجھ سے(گھر میں)داخل ہونے کی بھلائی اور (گھر سے )باہر نکلنے کی دعا مانگتا /مانگتی ہوں ہم اللہ کے نام سے داخل ہوئے اللہ کے نام سے نکلے اور ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا۔(بخاری، ۲۶/۱، ترمذی ۳/۱)