جمعرات، 9 اپریل، 2020

سواری پرسوار ہوتے وقت کونسی دعا پڑھیں؟

سواری پرچڑھنےکی دعا
سُبْحَانَ الَّذِیْ سَخَّرَلَنَاھٰذَاوَمَاکُنَّالَہٗ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّآاِلٰی رَبِّنَالَمُنْقَلِبُوْنَ.
 پاک ہے وہ ذات جس نے اس(سواری) کو ہمارے تابع کر دیا اور ہم تو اسکو قابو میں لانے والے نہ تھے اور ہم اپنے پرور دگار کی طرف لوٹنے والے ہیں۔(ترمذی۳۴۶۹)